اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق

سندھ 08th Nov 2025 444 مناظر
کراچی: شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق

شارع فیصل پر کار کی ٹکر سے ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔

کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک راہ گیر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش قانونی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ