ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

جوہری ہتھیاروں سے متعلق مسعود پزشکیان کا اہم بیان

تازہ ترین 24th May 2026 382 مناظر
جوہری ہتھیاروں سے متعلق مسعود پزشکیان کا اہم بیان
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو یقین دلانے کے لیے تیار ہیں کہ ہم ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ تہران سے جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ہمارا مذاکراتی وفد اپنے ملک کی عزت اور وقار پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو یقین دلانے کے لیے تیار ہیں کہ ہم ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ