ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

مہران یونیورسٹی کے IT اسسٹنٹ محمد ابراہیم لاشاری طالبات کو جنسي ہراساں کرنے پر معطل

سندھ 18th Sep 2023 343 مناظر

انسداد ہراساں کمیٹی نے طالبات کے الزامات کے حوالے سے محمد ابراہیم لاشاری کا بيان قلمبند کرليا

جامشورو: مہران یونیورسٹی کے آئی ٹی اسسٹنٹ طالبات کو جنسي ہراساں کرنے پر معطل انسداد ہراساں کمیٹی نے طالبات کے الزامات کے حوالے سے محمد ابراہیم لاشاری کا بيان قلمبند کرليا جامشورو: انسداد ہراساں کمیٹی نے محمد ابراہیم لاشاری کو معطل کرکے رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرادی۔ جامشورو: ذرائع کے مطابق 3 طالبات نے سینئر آئی ٹی اسسٹنٹ محمد ابراہیم لاشاری کے خلاف ہراساں کرنے اور رکھنے کے ليئے تنگ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے تحریری شکایت درج کرادی۔ جامشورو: کمیٹی نے طالبات اور ملزم سینئر آئی ٹی اسسٹنٹ کے بیانات لے لیے۔ جامشورو: کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے اور رپورٹ تیار کر کے وائس چانسلر کو دے گی، حافظ ارشد کمیٹی کے رکن ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ