ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

اسرائیل فلسطین جنگ پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

پاکستان 09th Oct 2023 401 مناظر

یہ کبھی ممکن نہیں تھا، فلسطین فلسطینیوں کا گھر ہے۔

کراچی (ویب ڈیسک) فاطمہ بھٹو نے فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم و ستم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں فاطمہ بھٹو نے دو ریاستی حل کی تجویز کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کبھی ممکن نہیں تھا، فلسطین فلسطینیوں کا گھر ہے۔

ایک اور ٹویٹ میں غزہ پر اسرائیل کے قبضے پر تنقید کی

اور اسرائیل کے انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا

جس میں غزہ کی بجلی، پانی، گیس اور ایندھن منقطع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف کچھ خطرناک کرنے جا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ