بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ

سندھ 18th Jun 2023 363 مناظر

شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا

گڈاپ: گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی 4 مرد اور 2 خواتین ملزمان گرفتار, سوشل میڈیا پر فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد ہونے کی خبر نشر ہوئی, گڈاپ سٹی پولیس نے کئ فارم ہاؤس پر ریڈ کیے, شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا، جبکہ کچھ مرد ، خواتین اور فارم ہاوس کا مالک موقع سے فرار، پولیس پارٹی نے موقع سے ایمپلیفائر ، اسپیکر ، لائسنس یافتہ ہتھیار اور دیگر سامان قبضہ پولیس میں لیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ