بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

سکھر: باگڑجی کے قریب جتوئی برادری میں لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

سندھ 02nd Aug 2023 138 مناظر

فائرنگ کے نتیجے میں نور حسن عرف لالو جتوئی اور عبدالستار جتوئی جاں بحق ہوگئے

سکھر: باگڑجی کے قریب جتوئی برادری میں لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ یعقوب جتوئی اور غلام اکبر جتوئی کے لوگوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں نور حسن عرف لالو جتوئی اور عبدالستار جتوئی جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے باگرجی اسپتال پہنچایا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ