بدھ، 21 اکتوبر 2026
بریکنگ

تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی رہائی کے باوجود رہا نا ہوسکا

تازہ ترین 04th Aug 2023 347 مناظر

شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے انہیں عدالت کے سامنے پیش کیا۔ عدالت نے شہریار آفریدی کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا تاہم عدالت سے باہر نکلتے ہی انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ