بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

سندھ 16th Jul 2024 343 مناظر
جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔

جیکب آباد میں کاروکاری کے الزام میں ملزم نے کزن کی بیوی اور نوجوان کو قتل کردیا۔ صدر تھانی کے علاقہ میں ملزم عرفان مغیری نے پستول سے فائرنگ کر کے کزن مشتاق کی بیوی نسیماں اور نوجوان عبدالغفار مغیری کو قتل کر دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ