پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ

تازہ ترین 28th Jul 2023 417 مناظر

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان سے صدارتی محل میں ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان سے صدارتی محل میں ملاقات وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آل نہیان کی وفات پر تعزیت کی وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے شاہی خاندان کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے تعزیت وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل دے وزیراعظم جمعہ کی دوپہر خاص طور پر یو اے ای کے صدر سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے لئے ابو ظبی پہنچے تھے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ