جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

درفشاں کی مقبولیت میں اضافے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شوبز 01st Sep 2024 403 مناظر
درفشاں کی مقبولیت میں اضافے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

درفشاں کی مقبولیت میں اضافے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) من موہنی اداکارہ درفشاں سلیم نے مقبولیت میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین لکھا ہے جب کہ ایک گلدستہ بھی ہے۔ درفشاں نے 50 لاکھ فالوورز تک پہنچنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے دعاؤں کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ 14.8 ملین فالوورز ہیں جب کہ عائزہ خان 14.2 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ