جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے صدارتی مہم کے سلسلے میں اراکین کے اعزاز میں سندھ ہاؤس میں عشائیہ

تازہ ترین 08th Mar 2024 123 مناظر

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے صدارتی مہم کے سلسلے میں اراکین کے اعزاز میں سندھ ہاؤس میں عشائیہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے صدارتی مہم کے سلسلے میں ایوان بالا و زیریں کے اراکین کے اعزاز میں سندھ ہاؤس میں عشائیہ، صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت تمام پارلیمنٹرینز کی شرکت
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ