پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

آرمی چیف امریکہ کے دورے پر روانا، اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے

تازہ ترین 10th Dec 2023 85 مناظر

آرمی چیف امریکہ کے دورے پر روانا، اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور بطور آرمی چیف ان کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اپنے دورہ امریکا کے دوران اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ