اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

پاکستان 11th Jun 2026 350 مناظر
پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک میں فی تولہ سونا 9 ہزار 720 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونا 8 ہزار 748 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 69 ہزار 422 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 97 ڈالر کم ہونے کے بعد 4 ہزار 102 ڈالر ہو گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ