بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق کے لیے درخواست دائر کی

شوبز 21st Aug 2024 377 مناظر
جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق کے لیے درخواست دائر کی

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق کے لیے درخواست دائر کی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار نیب ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رابطہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر لوپیز نے لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں کی شادی جولائی 2022 میں لاس ویگاس میں ہوئی تھی۔ جینیفر اور ایفلیک کا جوڑا 2000 کی دہائی میں "بینیفر" کے نام سے جانا جاتا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ