بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، ایف آئی اے افسر سمیت 5 افراد جاں بحق

سندھ 02nd Nov 2025 465 مناظر
سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، ایف آئی اے افسر سمیت 5 افراد جاں بحق

سندھ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ ٹریفک حادثات میں ایف آئی اے افسر سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں پیش آئے سڑک حادثات نے قیمتی جانیں نگل لیں۔ ذرائع کے مطابق ایک حادثے میں ایف آئی اے کے افسر سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگر واقعات میں 3 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق اور زخمی افراد کو قریبی اسپتالوں منتقل کیا، جبکہ حادثات کے اسباب جاننے کے لیے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ