بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست خارج کردی

پاکستان 12th Sep 2023 338 مناظر

جسٹس اعجاز الاحسن کا کھنا تھا کھ اب تو یہ درخواست غیر موثر ہو چکی

سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست خارج کردی جسٹس اعجاز الاحسن کا کھنا تھا کھ اب تو یہ درخواست غیر موثر ہو چکی، وکیل دانیہ عامر کا کھنا تھا کھ عدالت مہلت دے تو کچھ دستاویزات جمع کروانا چاہتا ہوں، کا کھنا تھا کھ اتنے سال بعد باڈی نکالنےںسے کیا حاصل ہوگا، جسٹس شاہد وحید کا کھنا تھا کھ اب تک تو باڈی ڈی کمپوز ہو چکی ہوگی، وکیل دانیہ عامر نے کھا کھ عدالت اجازت دے تو درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، عدالت نے درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس خارج کردیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ