ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

سندھ 14th May 2023 311 مناظر

گلشن غازی میں دیور کی فائرنگ سے نورین بی بی نامی خاتون جاں بحق ہوگئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گلشن سرجانی میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، مقتولین آپس میں دوست تھے جن کی شناخت نسیم جاوید جب کہ دوسرے کی بابر کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا لگتا ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ گلشن غازی میں دیور کی فائرنگ سے نورین بی بی نامی خاتون جاں بحق ہوگئی، واردات کے بعد ملزم رفاقت موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے گھر سے قتل میں استعمال ہونے والی پستول برآمد کرلی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ