اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ اور میرپورخاص میں یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری

تازہ ترین 22nd Aug 2023 425 مناظر

گورنر سندھ نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں یونیورسٹیوں کی منظوری دے دی

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ کامران ٹیسوری نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ بل 2023 اور یونیورسٹی آف میرپورخاص بل 2021 پر دستخط کئے۔ لاڑکانہ یونیورسٹی بل 24 جولائی کو منظور کیا گیا تھا جبکہ میرپورخاص یونیورسٹی بل 26 جولائی 2023 کو اسمبلی سے منظور ہوا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ