بدھ، 21 اکتوبر 2026
بریکنگ

’مزید کامیابیاں مقدر بنیں‘ وسیم اکرم کی شاہین کو وکٹوں کی سنچری پر مبارکباد

کھیل 17th Jul 2023 334 مناظر

سلطان وسیم اکرم نے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

کراچی: ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے سابق پیسر وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کو مبارکباد پیش کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ آنے والے بہت سے سنگ میلوں میں سے ایک ہے، مزید کامیابیاں آپ کو مقدر بنیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ