اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنمائوں کی کراچی میں ملاقات

سندھ 17th Aug 2026 236 مناظر
سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنمائوں کی کراچی میں ملاقات
کراچی: سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنمائوں عبدالخالق سولنگی ، جان محمد سولنگی ، ایاز سولنگی، یوسف سولنگی، رجب علی سولنگی ارشاد سولنگی ، محمد اشرف سولنگی ملاقات ہوئی جس میں کراچی میں رہائشپزیر سولنگی برادری کے لوگوں کی ممبر سازی، سندھ اور پورے پاکستان میں برادری کے غریب اور بے روزگار لوگوں کو درپیش مختلف مسائل کے حل کے لیے بات چیت ہوئی اور نوجوانوں کو اعلی تعلیم سے روشناس کرانے پر تفصیل بحس کی گئی اس دوران مرکزی عہدیدار عبدالخالق سولنگی نے کہا کہ تنظیم کی کوشش ہوگی کہ برادری کے لوگوں کے دکھ سکھ میں ساتھ دیں اور ان کی ہر لحاظ سے جو ممکن ہوسکے گی مدد کی جائیگی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ