پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

فیصل آباد : اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر لڑکی پر فائرنگ کر کے قتل کرديا

پاکستان 29th Jun 2025 462 مناظر
فیصل آباد : اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر لڑکی پر فائرنگ کر کے قتل کرديا
فیصل آباد : تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر لڑکی پر فائرنگ کر دی ۔ اوباش لڑکے کی فائرنگ سے فاطمہ نامی لڑکی گردن پر فائر لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئی۔ احمد نامی لڑکے نے گلی میں گزرتی ہوئی لڑکی پر فائرنگ کی پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہاشی لڑکی پر پرتاب نگر گلی نمبر 11 کا لڑکا فائرنگ کرنے کے بعد موقع پر سے فرار ہو گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ گئی ۔نعش کو اپنی تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ