ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان کا رومانوی انداز اپنا لیا

شوبز 02nd Nov 2024 461 مناظر
ہانیہ عامر نے شاہ رخ خان کا رومانوی انداز اپنا لیا

ہانیہ عامر نے اپنائے ہوئے انداز کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں

دلکش پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کی فلموں میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا رومانوی انداز اپنایا ہے۔ میڈیا کے مطابق ہانیہ نے فلم کنگ میں شاہ رخ خان کے اختیار کردہ انداز کی نقل کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہانیہ عامر نے لندن کے دورے کے دوران اپنائے ہوئے انداز کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ہانیہ عامر نے سب سی الگ ہے پر پرفارم کرکے اپنے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ