جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا

سندھ 10th Nov 2023 432 مناظر

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا

کراچی: آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا ۔
خالد مصطفی کورائی کو فوری طور پر سی پی او کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد عمران کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ شکارپور میں بدامنی کے باعث سندھ حکومت خالد مصطفی کورائی سے ناراض تھی۔
ان کے ماتحت ڈی ایس پی نے خالد مصطفی کورائی نے سنگین الزامات لگائے تھے اور انہیں ذہنی مریض بھی قرار دیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ