منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ، پی کے ایل آئی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات

تازہ ترین 31st Oct 2025 417 مناظر
شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ، پی کے ایل آئی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات

شاہ محمود قریشی کے چیک اپ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو طبی معائنے کے لیے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر عمران اسماعیل، مولوی محمود اور فواد چوہدری نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ