بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

خوبصورت عورت نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

دلچسپ اور عجیب 28th Nov 2023 320 مناظر

خوبصورت عورت نے اپنا آدھا بستر کرائے پر دینے کی پیشکش کردی

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک خاتون نے اپنی جگہ کا آدھا حصہ کرائے پر دینے کی پیشکش کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی مہنگی ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکان کے کرایے آسمان کو چھو رہے ہیں، اس صورتحال میں ایک خاتون نے اپنے بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دینے کی پیشکش کر دی ہے۔
ٹورنٹو میں ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ Anya Ettings نے فیس بک، مارکیٹ پلیس پر ایک انسٹاگرام پوسٹ میں پوسٹ شیئر کی جس میں ایک خاتون 900 کینیڈین ڈالر ماہانہ میں آدھا بستر کرائے پر لینا چاہتی تھی۔
پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ ایک خاتون روم میٹ کو ماسٹر بیڈروم میں کنگ سائز کا بیڈ بانٹنے کے لیے تلاش کیا جا رہا ہے۔
پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے، Anya Ettinger نے لکھا کہ ٹورنٹو کی رینٹل مارکیٹ اس سے بدتر نہیں ہو سکتی۔ فیس بک پر پوسٹ نے توجہ حاصل کی ہے اور دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ