بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

سول جج اہلیہ کا کم سن بچی پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد پولیس نے اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی

پاکستان 04th Aug 2023 342 مناظر

آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل

اسلام آباد: سول جج اہلیہ کا کم سن بچی پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد پولیس نے معاملے پر اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی جے آئی ٹی 5ممبران پر مشتمل ہوگی جے آئی ٹی کے کنوینر ڈی آئی جی آپریشن اسلام سید شہزاد ندیم بخاری ہوں گے ایس ایس پی اسپیشل برانچ یاسر آفریدی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن رخسار مہدی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ