منگل، 27 اکتوبر 2026
بریکنگ

چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

دنیا 25th Apr 2023 335 مناظر

واقعه بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں 8 سالہ بچی فون استعمال کررہی تھی

موبائل فون کے استعمال کے دوران فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک,بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں 8 سالہ بچی موبائل فون استعمال کررہی تھی اس دوران فون اس کے چہرے کے قریب پھٹا جس سے اس کا چہرا بری طرح متاثر ہوا، بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ