اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کی بالائی منزل سے چھلانگیں، 61 زخمی

تازہ ترین 16th Jun 2023 309 مناظر

حادثے کے وقت متعدد طلبہ و طالبات کھڑکی سے رسی اورکئی تاروں کی مدد سے نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھارت دارالحکومت نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد کئی طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر کی کلاس میں موجود کچھ طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں 61 طلبہ زخمی ہوگئے جن میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ