بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

کوٹڑی میں آٹا مہنگا ہونے کے خلاف مٹی کی روٹی پکا کر احتجاج

سندھ 04th Aug 2023 341 مناظر

مہنگائی کے باعث بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور وہ آٹا خریدنے کی طاقت نہیں ۔خواتین

کوٹڑی : آٹا مہنگا ہوگیا، غریب مٹی کی روٹی کھانے پر مجبور، کوٹڑی میں خواتین نے مٹی کی روٹی بنا کر آٹے کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ جامشورو سجاگ فورم کی کال پر خواتین نے احتجاج کیا، جن کا کہنا تها کہ مہنگائی کے باعث بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور وہ آٹا خریدنے کی طاقت نہیں ۔ خواتین کا کہنا تھا کہ آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے کھانا پکانے کے لیے آٹا نہیں، غریبوں سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے، آٹا سستا کیا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ