رانيپور واقعا، معصوم بچی فاطمہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار
پولیس ٹیم نے ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار کر لیا
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ، مقتولہ بچی فاطمہ فرڑو کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی گرفتار
ایس ایس پی خیرپور جناب میر روحل خان کھوسو کے احکامات اور اے ایس پی محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں ایس ایچ او رانیپور امیر علی چانگ اور اس کی ٹیم کی کامیاب کاروائی.
پولیس ٹیم نے کاروائی کرکہ معصوم بچی فاطمہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار کر لیا.