اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایرانی سپریم لیڈر نے دو ثالث ممالک کی کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کر دیں

تازہ ترین 17th Mar 2026 464 مناظر
ایرانی سپریم لیڈر نے دو ثالث ممالک کی کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کر دیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے دو ممالک کی پیش کردہ تجاویز مسترد کر دیں۔ ایک سینئر ایرانی عہدیدار کے مطابق سپریم لیڈر نے یہ تجاویز ایک خارجہ پالیسی اجلاس میں رد کیں، جو دو ثالث ممالک کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ یہ وقت امن کا نہیں بلکہ امریکا اور اسرائیل کو شکست دینا ضروری ہے۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ