بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا انکشاف

سندھ 08th May 2023 281 مناظر

ڈی ایس پی نے عزیز بھٹی تھانے میں 7 امیدواروں پر مقدمہ درج کروادیا

کراچی: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے ڈی ایس پی نے عزیز بھٹی تھانے میں 7 امیدواروں پر مقدمہ درج کروادیا جو سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق 7 امیدواروں نےکراچی کے مختلف اضلاع میں جعلی ڈومیسائل جمع کروایا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ