بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کے منصوبے کو خاک میں ملادیا، آصف زرداری

تازہ ترین 04th Nov 2023 284 مناظر

پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری کا میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ٹریننگ ائیربیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سابق صدر آصف زرداری کا کهنا تها که پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کے منصوبے کو خاک میں ملادیا،
پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک نفرت کی دیواریں کھڑی کرنے والوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی،
پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاق کو جوڑنے اور انتہاپسندی کے خاتمے کی سوچ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر بیانیہ ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ