بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرديا، سینکڑوں بیلسٹک میزائل فائر

تازہ ترین 01st Oct 2024 267 مناظر
ایران نے اسرائیل پر حملہ کرديا، سینکڑوں بیلسٹک میزائل فائر

مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے، ایران نے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں

تل ابیب (ویب ڈیسک) ایران نے اسرائیل پر حملہ کرتے ہوئے سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی جانب سیکڑوں میزائل داغے گئے ہیں جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے، ایران نے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر چلے جائیں اور ایرانی میزائلوں کا ہدف اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب ہے۔ ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ