اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

شعبہ صحافت جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ کو کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی

سندھ 14th Sep 2023 381 مناظر

ڈاکٹر شاہدہ قاضی کو کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی

کراچی پریس کلب کا اعزاز، 1963 میں شعبہ صحافت جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ، روزنامہ ڈان کی پہلی خاتون رپورٹر،پی ٹی وی کی پہلی نیوز ایڈیٹر اور شعبہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ قاضی کو کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ