بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کینیڈا نے چینی سفارتکار کو ملک بدر کردیا، چین کا سخت ردعمل

دنیا 09th May 2023 402 مناظر

کینیڈا نے رکن پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں چینی سفارتکار ملک بدر

کینیڈا نے رکن پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک چینی سفارتکار کو ملک بدرکردیا۔ کینیڈاکے رکن پارلیمنٹ نے چین پر تنقید کی تھی جس کے بعد کینیڈ اکی وزیر خارجہ ملانی جولی نےخبردارکیاکہ آئندہ کسی نے ایسا رویہ اپنایا تو اسے بھی گھر بھیجا جائےگا۔ دوسری جانب چین کی جانب سے جوابی اقدام کا اعلان کیا گیا ہے اور کینیڈامیں چین کےسفارتخانے کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے سفارتکارکو ملک بدر کرکے دو طرفہ تعلقات کو سبوتاژ کردیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ