جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کر لی

دنیا 16th Aug 2023 94 مناظر

شہزادہ ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کر لی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کے پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کر لی۔ خارجہ امور کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے ساتھی بریڈلے شرمین سے ہوئی ہے۔ دونوں تین سال سے گہرے دوست تھے، شہزادی کی منگنی کی تصدیق سابق شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پر کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ