ہفتہ، 10 اکتوبر 2026
بریکنگ

سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید — عدالت نے سخت فیصلہ سنادیا

دنیا 25th Oct 2025 417 مناظر
سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید — عدالت نے سخت فیصلہ سنادیا

سنگاپور کی عدالت کا سخت فیصلہ — اسپتال میں مرد مریض سے نازیبا حرکت پر بھارتی نرس کو قید اور کوڑوں کی سزا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ بھارتی نژاد نرس، ایلیپے سیوا ناگو نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد اِسے عدالت کی جانب سے سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نوجوان مریض اپنے دادا کے ساتھ بطور خدمت گار اسپتال میں موجود تھا اور ٹوائلٹ استعمال کرنے گیا تھا جہاں اسے نرس نے جنسی حراساں کیا اور اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعدازاں متاثرہ شخص سکتے کی حالت میں اپنے داد کے پاس آیا اور دادا سمیت پولیس کو اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے فوری بعد بھارتی نرس ایلیپے سیوا کو معطل اور بعدازاں گرفتار کر کیا گیا۔ سنگاپور کی عدالت نے بھارتی نرس کو 14 ماہ کی قید سمیت کوڑے مارنے کی سزا بھی سنائی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ