بدھ، 07 اکتوبر 2026
بریکنگ

عيد سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر

پاکستان 17th Mar 2026 422 مناظر
عيد سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی تعطیلات سے پہلے تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔ وفاقی سرکاری اداروں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہو چکی ہیں، جس کے بعد متعلقہ محکموں نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ