بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر سے طلاق لے لی

شوبز 25th Jul 2023 326 مناظر

صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ شادی کی تھی، عدالت نے 7 جولائی کو طلاق کا حکم نامہ جاری کیا تھا

کراچی (ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر سے طلاق لے لی۔ گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ شادی کی تھی، عدالت نے 7 جولائی کو طلاق کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ گلوکار نے علیحدگی کے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک یا چار شادی کروں گا، یہ میری مرضی ہے۔ اس سے قبل صنم ماروی نے اپنے دوسرے شوہر حامد علی بہلوال پر تشدد کا الزام لگا کر طلاق لے لی تھی۔ ان کی پہلی شادی 2009 میں کراچی میں قتل ہونے والے آفتاب احمد سے ہوئی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ