بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

سکھر:وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پریا کماری کے ورثاء اور ہندو پنچایت کمیٹی پر مشتمل وفد کی ملاقات

تازہ ترین 16th Apr 2024 394 مناظر

سکھر:وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پریا کماری کے ورثاء اور ہندو پنچایت کمیٹی پر مشتمل وفد کی ملاقات

سکھر:وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پریا کماری کے ورثاء اور ہندو پنچایت کمیٹی پر مشتمل وفد کی ملاقات۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کھنا تھا کھ آپکو میں انصاف کی فراہمی کا یقین دلاتا ہوں۔ واقعہ پر میری جانب سے تعزیت قبول کریں۔پریا کماری کیس میں ملوث ملزمان جلد پابند سلاسل ہونگے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کھنا تھا کھ پریا کماری کیس پر پولیس اپنا کام کررہی ہے۔ وقوعے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔شہریوں کو انصاف کی فراہمی ہمارا مقصد اور ہدف ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ