ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: رئیل مارکیٹنگ کی جانب سے ایک شام اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں منائی گئی

سندھ 24th Aug 2023 328 مناظر

تقريب میں کثیر تعداد میں کسٹمرز نے شرکت کر کہ تقریب کو چار چاند لگا دیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رئیل مارکیٹنگ کی جانب سے ایک شام اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں منائی گئی جس میں کثیر تعداد میں کسٹمرز نے شرکت کر کہ تقریب کو چار چاند لگا دیے تھارا گروپ آف کمپنیز کی جانب سے پہلے سے تیار شدہ منصوبوں "دی اسکوائر" گلشن معمار اور ٹائم اسکوائر نارٹھ کراچی کی خوبصورت لوکیشن پر واقع ہے یہ مناسب قیمتوں پر کسٹمرز کو مہیا کیے جارہے ہیں وہ بھی ایک بہترین آفر کے ساتھ لہذا کسٹمرز آج بک کرائییے ان منصوبوں میں سالوں مہینوں ہفتوں یا دنوں کی بات نہیں ہے آج ہی بک کرو آج ہی حاصل کیجیے اور آج ہی رہائش اختیار کیجئے وہ بھی صرف پچیس فیصد ادائیگی پر کے تحت متعارف ہونے والے شہر قائد کے ان دونوں منصوبوں نے رئیل مارکیٹنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ