منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کا عدت نکاح کیس کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

تازہ ترین 27th Jun 2024 228 مناظر
پی ٹی آئی کا عدت نکاح کیس کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا عدت نکاح کیس کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کی بانی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ ہم عدت نکاح کیس میں سزا کی معطلی کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی تک کوئی بات نہیں ہوگی، ہماری تحریک تیزی سے آگے بڑھے گی اور ہم ہر جگہ احتجاج کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ