ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد

تازہ ترین 24th Mar 2024 334 مناظر

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد, صدر مملکت آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ ہولی برائی کی شکست اور نیکی کی فتح پر خوشی کا تہوار ہے 'ہندو برادری کی پاکستان کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں ' پاکستان تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کا خوبصورت گلدستہ ہے ' پاکستان کا آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے ' آئین سب مل کر اپنے ملک کی ترقی' خوشحالی باہمی اتحاد سے پاکستان کا نام روشن کریں '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ