اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

موقع ملا تو سندھ کو پیرس بنادیں گے: بشیر میمن

تازہ ترین 07th Nov 2023 348 مناظر

تعلیم اور ترقی کے حوالے سے سندھ کو پيچھے نہیں دیکھ سکتا

کراچی؛ مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں موقع ملا تو صوبے کو پیرس بنا دیں گے۔
عوامی سطح پر گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ (ن) لیگ میں شمولیت کی بڑی وجہ میرٹ ہے،
انہوں نے کہا کہ میں تعلیم اور ترقی کے حوالے سے سندھ کو پيچھے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ میں سندھ کا باسی ہوں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ