منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

واشنگٹن: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مونٹانا سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن رائن زنکے سے ملاقات

تازہ ترین 06th Feb 2026 576 مناظر
واشنگٹن: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مونٹانا سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن رائن زنکے سے ملاقات
واشنگٹن: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نیشنل پرئیر بریک فاسٹ کے موقع پر مونٹانا سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن رائن زنکے سے ملاقات ہوئی جس میں عالمی امن اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر سینیٹر اکبر خواجہ بھی ہمراہ تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ