جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: سید مراد علی شاہ کی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 8 سے 10 وزرا ھونگے

تازہ ترین 25th Feb 2024 125 مناظر

کراچی: سید مراد علی شاہ کی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 8 سے 10 وزرا ھونگے

کراچی: سید مراد علی شاہ کی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 8 سے 10 وزرا کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضیا لنجار کو محکمہ داخلہ، آغا سراج کو محکمہ بلدیات اور مکیش چاولہ کو محکمہ ایکسائز، شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات، علی حسن زرداری کو زراعت، شیراز راجپر کو قانون، سردار شاہ کو تعلیم و ثقافت، محکمہ صحت کے قلمدان ملیں گے۔ عذرا پیچوہو، سعید غنی لیبر اور ناصر شاہ کو صحت عامہ سمیت 2 محکمے ملیں گے جب کہ ریونیو کا قلمدان مخدوم محبوب الزماں کو دیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ