اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

سبی: ذمیندار ایسوسی ایشن کی کال پر این 65شاہراہ بند, ٹریفک کے لیے معطل

پاکستان 02nd Nov 2023 277 مناظر

نیشنل ہائی وے سبی بائی پاس پرہرطرح کی ٹریفک کے لیے معطل کردی گئی

سبی // ذمیندار ایسوسی ایشن کی کال پر این 65شاہراہ بند
نیشنل ہائی وے سبی بائی پاس پرہرطرح کی ٹریفک کے لیے معطل کردی گئی
ٹریفک معطلی کے باعث روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
کیسکو کی ناروا سلوک,غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ, مل,تلی,کڑک,لونی,دیگردہہاتوں کی بجلی ایک ماہ سے منقطع کرنے کے خلاف روڈ بند
نیشنل ہائی وے کی بندش سے اندرون بلوچستان,سندھ کا ذمینی رابطہ منقطع ہے
احتجاج میں سردارابراہیم خان باروزئی,میراصغرخان مری,ملک محمدرفیق سیلاچی,وڈیرہ دیدارسیلاچی,سیدنوراحمدشاہ خجک,میراسلم گشکوری,حاجی غلام رسول سیلاچی ودیگر معتبرین سمیت ذمیندارو اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
دوران احتجاج سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گۓ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ