پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ

تازہ ترین 15th Feb 2024 350 مناظر

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنماؤں کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے اتحاد کی اجازت دے دی ہے۔ جماعت اسلامی کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ