بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت

تازہ ترین 16th Aug 2023 333 مناظر

جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں 'آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کی جڑانوالہ واقعہ کی مذمت, آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں ' ہمارے مذہب میں عبادت گاہوں کے احترام کا درس دیا گیا ' انتشار اور فساد پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی جائے '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ